سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ کے مضافاتی علاقہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں دہشتگرد عرفان اللہ عرف عدنان ولد سید اللہ کی کمینگاہ کو گھیرے […]
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے پر غور کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم تمام جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، جبکہ اے پی سی کی تاریخ کا تعین وزیراعظم کی وطن واپسی پر ہوگا۔ وزیراعظم اس وقت شنگھائی تعاون […]
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دئے جانے کے بعد قیادت نے کارکنان کو بھرپور شرکت کی کال دے دی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو اجازت دئے جانے کے حوالے سے آگاہ کیا، جس کے بعد عدالت نے […]