وزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ایسے لوگ جو ٹیکس دینے کی استعداد رکھتے ہیں اور […]
تحریک انصاف کا چھ تاریخ کو ترنول میں ہونے والا جلسہ منسوخ کیا جائے۔اہل علاقہ ترنول نے کی جلسہ روکنے کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو درخواست جمع کروا دی متن میں کہا گیا کہ جس جگہ جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے وہ ہماری ذاتی جگہ ہے اور پاس ہمارے گھر ہیں، ہمارے […]
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی معاونت کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مجموعی طور پر صوبے کے لیے فوج اور رینجرز کی 150 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئی ہیں۔ مختلف اضلاع کی ضرورت کے […]