وفاقی حکومت نے سیکرٹری گریڈ 20کی آفیسر افت ملک کی خدمات ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کر دیں۔جاری تحریری احکامات کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری فنانس ونگ کی خدمات پاکستان نیوی میں جوائنٹ سیکرٹری کے طًور پر تعیناتی کیلئے ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کی گئی ہیں۔ان کی تعینانی 3سال کیلئے کی جائے گی۔
وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن سے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ذرائع کے مطابق نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم 5 سے بڑھا کر 30 فیصد کردی گئی ہے جو ڈسکوز عملے، سول انتظامیہ، پولیس […]
پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کیخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیر قانون آفتاب عالم کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمرن خان کی رہائی سے متعلق قرارداد پیش کی گئی، جس […]