اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری ۔سنگین جرائم میں ملوث پا نچ مجرمان اشتہاریوں سمیت10جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران475 افراد،236گھرانوں،47 دکانوں،47ہو ٹلز،224ٹر سائیکلز اور97 گاڑیوں کو چیک کیا گیاجبکہ ایک افغا نی 35مشکوک افراداور 15 موٹر سائیکلوںکوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کے ہائی سکیورٹی زون میں واقع عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت کے دوران موثر سکیورٹی انتظامات ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس کے […]