راولپنڈی (اردو ٹائمز) فقہ جعفریہ کے علما و مشائخِ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی جس میں قومی یگانگت اور استحکامِ پاکستان کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔ علما و مشائخ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے اختتام پر قومی یکجہتی اور اتحاد کے حوالے سے خصوصی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے۔ عید کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں کے جائزے کے بعد […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستانی اعلی شخصیات نے غیر ملکی دوروں کے دوران ملنے والے تحائف توشہ خانہ جمع کروا دیئے، سال 2025 میں 422 مہنگے ترین تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیر داخلہ سید محسن […]