کراچی (اردو ٹائمز) سرکاری دفتر، سرکاری گاڑی، سرکاری وردی کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر بنا کر ذاتی تشہیر کے لئے استعمال کرنے والے سرکاری ملازمین اور آفیسرز کے خلاف وزیر اعلی سندھ کا چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو محکمہ جاتی کاروائی کا حکم
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک۔ فلايٹ ریڈار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، فوری طور پر ایک ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر ایئرپورٹ کے رن وے پر اترا ہے
اسلام آباد (اردو ٹائمز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 19 اور 20 فروری کو تیز هواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان۔