اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس ڈولفن فورس کی سال 2026 کے ابتدائی 12 دنوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو¿ثر کارروائیاں۔ امن و امان کے قیام اور جرائم کے انسداد کے لئے موثر اور متحرک اقدامات کئے،ایس پی ڈولفن اویس علی خان تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس ڈولفن فورس نے سال 2026 کے […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن ، شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں، ایس ایس پی آپریشنز علی رضا نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا نئے تھانہ سنگجانی اور تھانہ ویمن کا دورہ سینئر سپرٹینڈنٹ آف پولیس نے تھانہ جات کے تعمیراتی کام کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ تعمیراتی عمل مقررہ ٹائم سے قبل اور اعلیٰ معیار کے […]