اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کل اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے کیونکہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے سعودی عرب سرگرم ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملکی سلامتی پر اہم اجلاس جاری ہے، جس میں عسکری قیادت بھی شریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس جاری ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت موجود […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) افواجِ پاکستان نے اپنی سافٹ کِل (تکنیکی) اور ہارڈ کِل (ہتھیاروں) کی صلاحیتوں سے اب تک 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ یہ ڈرون حملے بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کے بزدلانہ حملے کے بعد کیے جا رہے ہیں، جن میں بھارت کے 5 جدید طیارے، […]