اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث ایک مجرم اشتہاری سمیت آٹھ جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران اسلام آباد676 افراد،169گھرانوں،45ہوٹلوں،48دوکانیں،203مو ٹرسائیکلوں اور105گاڑیوں کو چیک کیاگیاجبکہ26مشکوک افراد اور 10موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آ باد محمد عثمان طارق بٹ کا کھلی کچری کا انعقاد۔کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کئے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے […]