ہری پور (اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے ڈی ایس پی سرکل صدر محمد عارف کی زیر نگرانی آن لائن ایف آئی آر میں ضلع بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکل صدر اور تھانہ سٹی ، تھانہ سرائے صالح،تھانہ غازی اور تھانہ ناڑہ آمازئی کے پولیس افسران […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث آٹھ مجرم اشتہاریوں سمیت 12جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔,سرچ آپریشن کے دوران 546افراد،248 گھرانوں،29 ہوٹلوں ، 326موٹر سائیکلوں اور 123 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے30مشکوک افراد ،ایک گاڑی اور 33 موٹر سائیکلوں کوتھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]