اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سواں زون خرم اشرف نے سواں زون کے تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ میں زیرِ تفتیش مقدمات کی پیش رفت، شواہد کے مؤثر استعمال، ملزمان کی بروقت گرفتاری اور چالان کی تکمیل کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا اور مزید بہتری کے لئے ہدایات جاری کیں۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ ایس پی سٹی نے تمام افسران کو آئندہ بھی اسی جذبے ،پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام کی ہدایت […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی ۔ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ وارث خان نے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی […]