اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کو وزیراعظم نے50 الیکٹرک گاڑیوں ( ای وی)کی چابیاں پیش کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہا ۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس نے وزیراعظم کو اسلام آباد پولیس کی جانب […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی سربراھی میں چوکی طارق آباد پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، 16 بوتلیں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق اباد حسنین طارق نے ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا، زیرحراست فرد سے 16بوتلیں شراب برآمد […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار،جعلی کرنسی برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نوٹ رکھنے والے شخص کو گرفتار کرکے جعلی کرنسی برآمد کرلی، متن مقدمہ کے مطابق ریس کورس […]