راولپنڈی (اردو ٹائمز) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار،مدعی مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی ہسپتال میں زیر علاج ہے جہاں صفائی کرنے والے شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبہ حرکات کی وارث خان پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا زیر حراست شخص کے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) رتہ امرال پولیس نے ایک ہفتہ قبل معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد سے خاتون اور اسکے بیٹے کو زخمی والے کرنے والا شخص کے خلاف مقدمہ کر کے ملوث شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کاروائی جا رہی ہے
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس شہدا ویلفیئر فلنگ اسٹیشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد پراپرگنڈے کا معاملہ پولیس شہدا ویلفیئر فیلنگ سٹیشن کے قیام کے سلسلے میں پولیس ویلفیئر رولز کے تحت ضلعی مینجمنٹ کمیٹی کی نگرانی میں اوپن بڈنگ کے تحت گئی اسٹیشن کا ماہدہ پی پی ار اے رولز کے مطابق […]