راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، اپنے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چکلالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) کلرسیداں گزشتہ روز عدالت سے فرار ہونے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے گزشتہ روز عدالت سے فرار ہونے والے تیسرے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا، گزشتہ روز عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر تین ملزمان عدالت سے فرار ہوئے تھے، تینوں ملزمان کلرسیداں میں مدرسے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) نشان حیدر شہداء ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا نے میجر عزیز بھٹی شہید کے مقام شہادت پر پھول چڑھائے’اور 17 پنجاب کے شہداء کے مزارات پر حاضری دی’ تصاویر: اگلا مورچہ