ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ سٹی کی حدود موچی بازار کے قریب گلی میں سانگیاں گاؤں کے رہائشی نوجوان زین علی ولد نواز نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی نوجوان کی نعش کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا
راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار، طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر جاتلی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 12 کلو سے زائد چرس برآمد، زیر حراست شخص نے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، زیر حراست شخص قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل،ڈکیتی،منشیات اور اسلحہ […]