عام انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کی مدد سے حکومت سازی کا اونٹ ایک کروٹ بٹھانے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی صدرشہباز شریف کو وزیراعظم اور سینئرنائب صدر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن کی جانب سے اس خبر کا اعلان سماجی رابطوں کی […]
الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کامیاب امیدواروں کے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ شعیب […]
لاہور کی عدالت نے بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر کی ضمانت منظور کرلی۔ دوران سماعت […]