سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے معاملے پر آج الیکشن کمیشن میں تحری درخواست جمع کرائے گی، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا آج الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دیں گے۔ مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست کا فائنل […]
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا معاملہ پردونوں جماعتوں کے معاہدے تک پہنچنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سارا دن ہونے والے پس پردہ رابطوں اور خفیہ ملاقاتوں نے رنگ دکھایا،آصف زرداری اورنوازشریف نے ڈیڈ لاک کے خاتمے میں مرکزی کردار ادا کیا،دونوں کے درمیان […]
مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ کے حوالے سے یقین دہانی کرادی ہے، ن لیگ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم گورنر کیلئے جس کا نام دے گی اسے […]