بحریہ ٹاون انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ان خبروں کی تردید کردی جس میں دعوی کیا گیا کہ ملک ریاض کی جانب سے پاکستان کے معروف تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو مختلف اوقات میں بھاری رقم اور پلاٹ دیے گئے۔ ادھر پی ٹی آی سے وابستہ متعدد ایکس اکاونٹ پر بحریہ ٹاون کے […]
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ ایران کے سخت گیر مؤقف سابق صدر محمود احمدی نژاد نے ملک کے آئندہ انتخابات میں صدارتی امیدوار بننے کے لیے اندراج کرایا ہے۔ یہ انتخابات ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد منعقد ہو رہے ہیں۔ علما و فقہا کے […]
ٹی20 ورلڈکپ کا امریکا میں آغاز: افتتاحی میچ میں امریکا کی کینیڈا کو شکست… آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب نیویارک میں ہوئی، مختصر فارمیٹ کے بڑے معرکے کاپہلا میچ امریکا اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان ڈیلاس میں کھیلا گیا۔ افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست […]