سپریم کورٹ کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی والا نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کے فیصلہ پر جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا۔جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ 13 صفحات پر مشتمل ہے، جسٹس اطہر من اللہ نے لکھا کہ بنیادی حقوق کے […]
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیراعلی و شیو سینا (بال ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے دعوی کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سادہ اکثریت چوک گئی، اپوزیشن کی حکومتی اتحادیوں سے بات چیت جاری ہے۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج مکمل ہوگئے جس کے مطابق بی […]
بانی پی ٹی آئی کے اکا ئو نٹ سے متنازعہ ٹوئٹ کے معاملہ پر ایف آئی اے نے ترجمان تحریک انصاف ر ئو ف حسن اور بیرسٹر گوہر کے بیان قلمبند کر لیے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے ر ئو ف حسن سے چار گھنٹے تک تفتیش کی جبکہ بیرسٹر گوہر سے […]