وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایاہوا ہے، آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے، عدالتوں کا احترام کرتاہوں عدالتوں کو بھی چاہیے وہ اپنا احترام کرائے، ایک ادارہ 26لاکھ مقدمات کا فیصلہ نہیں کرتا توکیاوہ توہین نہیں کرتا۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے […]
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ ،جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں کہا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ منتخب کر کے جو عزت بخشی گئی اس کے […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس […]