ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید احمد اور دیگر کیخلاف تھانہ آبپارہ میں آزادی مارچ کے تناظر میں درج مقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا کہ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا،،تاہم قانونی سقم کا جائزہ لیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس جاری […]
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مشیر عالم اور جسٹس (ر) مقبول باقر کے بعد جسٹس (ر) مظہر میاں عالم خیل نے بھی ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ یاد […]