نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی حلف برداری کی تقریب 14 اگست (پیر) کو ہو گی، تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے مہمانوں کی فہرستیں تیار کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق تقریب حلف برداری میں سبکدوش وزیر اعظم شہباز شریف بھی شرکت کریں گے، سابق حکومت کے اہم عہدیداروں اور اتحادی حکومت […]
سپریم کورٹ، ججز اور عدلیہ کو بدنام کرنے پر مرحوم خادم حسین رضوی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ان کے انتقال کے دو برس بعد سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹی ایل پی (تحریک لبیک پاکستان) کے مرحوم سربراہ خادم حسین رضوی کے خلاف 2018 میں توہین عدالت کی درخواست […]
نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آیا ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمان کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، آئین کی رو سے نگراں وزیر اعظم کی نامزدگی کے معاملے پر وزیر اعظم کی جانب […]