دہشت گردی سے متاثرہ افراد کوخراج عقیدت پیش کرنےکے عالمی دن پردہشت گردی سے پاک دنیا کا تصوربات چیت اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے. الحمداللہ مجھے فخر ہے کہ ”میں خود ایک شہید مظہرعلی مبارک کا بھائی ہوں جو سال 2013 میں دھشتگردانہ ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہوئے تھے”ہمارے اصل ہیروز شہدا ءاور […]
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 295 روپے70 پیسےکا ہوگیا۔ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔ علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 107 پوائنٹس کی کمی سامنے آئی۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس107 پوائنٹس کی […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ بل کی منظوری سے متعلق ان کو دھوکے میں رکھا گیا، وہ اس بل کے حق میں نہیں تھے اور بل کو واپس بھیجنا چاہتے تھے۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے صدر مملکت […]