آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے گلریز ہاؤسنگ سکیم میں انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوے K&N شاپ کے سامنے، ڈالرز شاپ، ہونڈا آٹوز، بسم اللہ ریفریشمنٹ اور دیگر شیڈز کو مسمار کر دیا۔ راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے کی انسداد تجاوزات مہم جاری ہے۔ […]
چہلم امام حسین علیہ السلام پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔ عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچے ہیں۔ پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کربلا میں کیمپ لگایا گیا ہے، پاکستانی زائرین کی سہولت […]
اسلام آباد پاکستانی اور طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پر کشیدگی کی کمی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ سرحد کی بندش کی وجہ سے دونوں جانب اشیائے خوراک لے جانے والے سینکڑوں ٹرک پھنسے ہوئے ہیں۔