Tangwani Deputy Commissioner Manoor Ali Mithiani and successful negotiations between the protesters.On the assurance of recovery, the protestors ended the sit-in. After the sit-in ended, the flow of traffic to and from Sindh, Balochistan, and Punjab was restored. SSP AmjadSheikh took action against the police officials who charged the protestors with batons without permission. The […]
منشیات فروش گرفتار 01 کلو 620 گرام ہیروئن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی میں چک بیلی روڈ سے منشیات فروش ملزم عشرت محمود کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 01کلو 620 گرام ہیروئن برآمد کر لی ایس پی صدر کی ایس ایچ او […]
راولپنڈی پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم، پمفلٹس کی تقسیم اور واکس کا انعقاد کیا جارہا ہے، شہریوں کے تعاون سے راولپنڈی پولیس منشیات جیسے ناسور کے خاتمہ تک موثر کاروائیاں جاری رکھے گی۔