متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کے گروپ نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی رئیل اسٹیٹ کمپنی المیررئیل اسٹیٹ بروکریج دبئی کے بانی و چیئرمین کریم عامرعلی، حبیبی گروپ کے چیئرمین حفیظ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پی ٹی آئی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں اسد عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا […]
پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہو سکتی ہیں۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب والے کچھ شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشری بی بی کی حیثیت گواہ سے ملزم میں […]