عام انتخابات میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جماعت اسلامی نائب امیر لیاقت بلوچ اور سابق ایم این اے عبد الاکبر چترالی نے درخواست تیار کرلی، الیکشن میں تاخیر کے خلاف سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے درخواست دائر کی جائے گی ۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے […]
نگران وزیر انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی سپورٹ حاصل ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیرانسانی حقوق مشعال ملک نے کہا کہ قیدیوں کوجیل میں ساری سہولیات دینی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماں نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے کسی رہنما کی دوسری جماعت میں جانیکی باتیں بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم جمہوری جماعت ہے، کسی بھی مسئلے پر اختلاف رائے ہوسکتاہے، اختلاف رائے […]