لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس امجد رفیق نے پرویز […]
وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میںشاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی ۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین […]
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس منصورعلی شاہ بینچ کا حصہ ہیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا خواجہ حارث صاحب اجازت ہو تو مخدوم علی […]