میٹنگ کے دوران امن و امان کے قیام اور سٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیساتھ ساتھ جاری منشیات مہم کو مزید کامیاب بنانے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پولیس افسران کی کارکردگی اور کرائم چاٹ کا جائزہ لیا گیا، واقعات کی صورت میں ایس ڈی پی اوز خود کرائم سین اور تفتیش […]
بائیڈن انتظامیہ نے بین الاقوامی بینکوں کو چھ ارب ڈالر کی منجمد ایرانی رقم کو قطر منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔امریکہ نے یہ فیصلہ ایران میں زیر حراست پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کی خاطر کیے گئے ایک معاہدے کے تحت کیا ہے۔
آگاہی واک میں ایس ڈی پی او سٹی سردار بابر ممتاز، ایس ایچ او گنجمنڈی، انجمن تاجران کے عہدیداران اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، واک کا مقصد شہریوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنا اور نوجوان نسل کو اس ناسور سے بچانا ہے، وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے […]