Birmingham based IT Professional Mr. Nasar Hussain Bhatti, Head of Project Proventeq (limited) visited China Pakistan Study Centre at the Institute of Strategic Studies Islamabad today. Dr. Talat Shabbir, Director China Pakistan Study Centre briefed the visiting IT Professional about the institute and discussed various matters of mutual interest.
اسلام آباد وفاقی پولیس لائن نیسکام ہسپتال کےپاس دن دھاڑےڈکیتی کی واردات،ڈاکوگن پوائنٹ پرقیمتی اشیاءلوٹ کرفرارہونےمیں کامیاب،آئی جی احبرناصرخان ڈی آئی جی آپریشنزشہزاد بخاری ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفریہ کیاہورہاہےان جرائم پیشہ افرادمیں پولیس کاڈرکیوں ختم ہوگیاہے؟ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/ut-26.mp4
سی پی اوسید خالدہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایس پیز، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز،ایس پی ہیڈکوارٹرز،ایس ڈی پی اوز کی شرکت کی،سی پی اوسید خالدہمدانی نے منشیات کے خلاف افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اورافسران کو ہدایات دیں،سی پی اوسید خالد ہمدانی نے کہنا تھا کہ […]