اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کیس، نئے ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں تاخیر کیخلاف کیس میں ڈائریکٹر انڈسٹریز، لیبرڈیپارٹمنٹ کو 2ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ پٹیشنر کی […]
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے جب کہ پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ سازگار […]
وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا […]