پشاور تھانہ انقلاب پولیس نے علاقہ غریب آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سیمنٹ تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا، کارروائی کے دوران دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران جعلی سیمنٹ بنا کر مشہور کمپنی کے نام پر فروخت کرنے کا اعتراف […]
اسلام آباد ماحولیاتی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ گلوبل وارمنگ روکنے کے لیے فضا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا صفایا ضروری ہے۔ اسی اتفاق رائے کی روشنی میں کیلیفورنیا میں قائم ائیرلوم کاربن نامی کمپنی نے لائم اسٹون یا چونا پتھر کے ذریعے فضائی صفائی کا بیڑا اٹھایا ہے۔ ائیرلوم کاربن کاربن کیپچر […]
راولپنڈی راولپنڈی کے باسی مضر صحت گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان، راول ٹاؤن 2 میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پکڑا گیا۔سلاٹر ہاؤس میں ذخیرہ شدہ بدبودار اور بے رنگ گوشت مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔