آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کل ہو گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پیش ہونے والے وکلاء کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے ایڈوکیٹ خالد یوسف کے ذریعے جمع کرائی۔ فہرست کے مطابق آٹھ وکلاء سلمان صفدر ، […]
ڈیرہ غازی خان ٹک ٹاک پر دوران ڈیوٹی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے بارڈر ملٹری پولیس کے اہلکاروں کو کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس نے اہلکاروں جمیل احمد اور فیاض کو معطل کر دیا ذرائع https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/11/ut.mp4
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کی خلافِ قانون نظربندی پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد و دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہریار آفریدی کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواست پر سماعت […]