پنجاب حکومت کی منظوری پرمحکمہ خزانہ پنجاب نے عام انتخابات کےلیے 4 ارب 18 کروڑ 55 لاکھ روپے کے فنڈز تقسیم کر دیئے۔ محکمہ خزانہ کی دستاویزات کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں، آرمی و رینجرزکے اخراجات اور ممکنہ اضافی اخراجات کی مد میں ڈپٹی کمشنرز کو آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس میں 2 ارب 99 […]
بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے بلوچستان میں کی جانے والی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں۔ بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشت گرد قوتوں کی مالی معاونت کررہا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا […]
عام انتخابات کو صاف شفاف بنانے کےلئے کوششیں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیے۔ بلدیاتی ادارے صرف روزمرہ کے امور نمٹائیں گے۔ سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز انتخابی عمل کی تکمیل تک بند رہیں گے۔ الیکشن کمیشن […]