صدر مملکت آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی ہونے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی صدارت سے استعفی […]
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے حالیہ انتخابات پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے تحفظات پر تحریری جواب طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑگیا،الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب اور اجلاسوں پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا۔ […]
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ ایف بی آر ریفارمر کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہیں،آئی ایم ایف محکموں کی گورننس درست کرنے کا کہہ رہا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے […]