اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس موٹر سائیکلز پر مشتمل آئی ٹی پی ہائی وے پٹرول یونٹ قائم کر دیا، یہ یونٹ ٹریفک کی روانی،تجارتی مراکز، پارکنگ اور شاہرائوں پر ٹریفک مینجمنٹ کو یقینی بنانے کے ساتھ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث شہریوں کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائے […]
راولپنڈی( )راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں رینج کے تفتیشی افسران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا دوسرا اور آخری روز،تربیتی ورکشاپ میں ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس احمد نے تفتیشی افسران کو جدید سائنٹیفک انوسٹی گیشن ٹیکنیکس کے متعلق لیکچر دیا،تربیتی ورکشاپ میں ڈی ایس پی انوسٹی گیشنز،انسپکٹرز اور تفتیشی افسران نے شرکت […]
اسلام آباد ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی احکامات پر”نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ رمنا اور تھانہ بھارہ کہو پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔ دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔