راولپنڈی صادق آباد پولیس کی کاروائی، رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث03رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 87ہزار روپے، چھینا گیا موٹرسائیکل،02موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان میں دانش، نورالسلام اور محمد حسین شامل ہیں، ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی، ملزمان […]
اسلام آباد اسلام آباد صدر پختون امن کمیٹی کے صدر جاوید بنگش صاحب کو بہترین کارگردگی کرنے پر چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام اباد کے صدر حسن بختاوری شیلڈ پیش کر رہے ہیں اور کہا کہ اپ کی محنت کو ہم لوگ سراہ رہے ہیں اور اپ ایسی لگن سے کام کرتے رہیں
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی پریس ریلیز، 30 مئی 2024 آر ڈی اے میں ای فائلنگ سسٹم پر تربیتی سیشن منعقد ہوا راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آج راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ای فائلنگ اور آفس آٹومیشن سسٹم (e-FOAS) کے حوالے سے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آر ڈی […]