چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نوجوانوں کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے۔ اسلام آباد میں نوجوانان پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کرلیا، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے اب جا کر اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لیا ہے شاید وہ اب اس قابل ہوئے ہیں۔ […]
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے ہوئے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 15 پولیس افسران تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا حکم جاری کر دیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے […]