وزارت اقتصادی امور نے فارن فنڈڈ میگا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی راہ میں زمین کی خریداری سمیت متعدد مسائل کی نشاندہی کر دی۔سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن(ای اے ڈی) کاظم خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امورکو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کثیرالجہتی اور بڑے منصوبوں میں […]
سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کی جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی ،سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کردی ،ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی برقرار ، وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ […]
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر بائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر مشتبہ شخص ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تاکہ قاتلانہ حملے کی کوشش کرسکے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ […]