اسلام آباد (اردو ٹائمز) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک۔ فلايٹ ریڈار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، فوری طور پر ایک ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر ایئرپورٹ کے رن وے پر اترا ہے
کراچی (اردو ٹائمز) سرکاری دفتر، سرکاری گاڑی، سرکاری وردی کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر بنا کر ذاتی تشہیر کے لئے استعمال کرنے والے سرکاری ملازمین اور آفیسرز کے خلاف وزیر اعلی سندھ کا چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو محکمہ جاتی کاروائی کا حکم
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (اردو ٹائمز) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9 کاروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 26 لاکھ سے زائد مالیت کی 111.1 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں راولپنڈی میں یونیورسٹی کے […]