کراچی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کی عمر 75برس تھی، وہ طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے مرحوم کی نماز جنازہ منگل کو بعد نماز عصر حمزہ مسجد ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔ […]
لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی حوالگی کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دوسری شادی کرنے کے باوجود ماں کو ہی بچے کی کسٹڈی کا حق دار قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے نازیہ بی بی کی درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سنیئر صحافی ارشد محمود ملک کا تبادلہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کر دیا گیا،سپیچ رائٹر کےلئے خدمات سر انجام دیں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق ارشد محمود ملک کو ڈیپوٹیشن پر تین سال کےلئے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں بطور سپیچ رائٹر تعینات کردیا گیا ہے ۔قبل ازیں وہ سرکاری ٹیلی ویژن میں گریڈ اٹھارہ میں […]