اسلام آباد (اردو ٹائمز) تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مسعود مغل کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پہلی نماز جنازہ جھنگی سیداں میں شام 5 بجے مادا کی گئی جس میں عامر مغل نے شرکت کی،جبکہ دوسری نماز جنازہ رات 10 بجے جی 14/4 میں ادا کی گئی۔ نماز […]
غزہ (اردو ٹائمز) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 54 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ کے خلاف جنگ کو تیز کرنے کا وعدہ کیا ہے، کیونکہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مسلسل شکستوں اور قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دیدیا۔ بورڈ کی جانب سے اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عبوری ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے عاقب جاوید کی سربراہی میں گرین شرٹس […]