اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے 5 نہیں بلکہ 6 طیارے مارگرائے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے آج کامرہ ائیربیس کا دورہ کیا جس میں وزیراعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، ائیرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو ، نائب وزیراعظم اسحاق […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) قومی اسمبلی نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی جس کے تحت سول سرونٹ افسران اپنے اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے آج کئی بل منظور کیے ان میں آج سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم بھی منظور […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان پولیس کی فلاح و بہبود کے لئے میدان عمل میں۔ این پی ایف اور پاکستان کے پہلے فیڈرل بورڈ سے منظور شدہ آنلائن کالج “ULearn” کے ساتھ بھی معاہدہ طے پایا۔ ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی موجودگی میں […]