لاہور (اردو ٹائمز) پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر مرکزی رہنماوں نے ن لیگ کے اعلی عہدیداروں سے رابطہ ہوا ہے۔پارٹی ذرائع کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں وفاق اور پنجاب میں شمولیت پر بات ہوئی،حکومت میں شمولیت کے لئے دونوں پارٹیوں کی اعلی سطح کی قیادت میں رابطہ ہوا۔ ذرائع نے مزید […]
اوکاڑہ (اردو ٹائمز) سابق وزیر پنجاب میاں منظور احمد اوکاڑہ میں اپنے دوست میاں محمد نواز وٹو کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے لیکن گرمی کی وجہ سے گاڑی سے باہر نہ نکلے اور لینڈ کروزر میں بیٹھ کر اے سی میں نماز جنازہ ادا کی جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر بھی وائر ہوگئی۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) پاکستان اور چین نے اس ہفتے 3.7 ارب ڈالر کے مساوی کمرشل قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے 8.9 بلین ڈالرکی نازک سطح سے دوبارہ دہرے ہندسوں تک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاہدے آئی ایم ایف کے ساتھ […]