راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سید علی عباس کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، اپنے چچا کے گھر سے زیورات چرانے والے 2 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے لاکھوں روپے مالیتی طلائی زیورات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے چچا کے گھر سے زیورات چرانے والے 2 […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید آفتاب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، وہیکلز چوری اور سٹریٹ کرائم کے مقدمات میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رکشہ، 2 مسروقہ موٹر سائیکل و 03 موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس برآمد، گینگ سے چھینے گئے موبائل فونز کی فروخت […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ نیب کا حصہ بن گئے ،فاران بیگ اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات تھے ،گریڈ 21 کے مرزا فاران بیگ کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 25ویں کامن سے ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا