اسلام آباد (اردو ٹائمز) بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) عبدالحفیظ،ستارہ امتیاز (ملٹری) نے پرنسپل پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج بطراسی ‘مانسہرہ کا چارج سنبھال لیا ‘انہوں نے کہا ہے کہ ایک ادارے کے طور پر، ہم ایک معاون تعلیمی ماحول، جدید سہولیات، اور ایک نظم و ضبط سے بھرپور کیمپس زندگی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو دیانت، […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پہلی خاتون پولیس کانسٹیبل ملک ناز نے بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا’ خضدار میں شرپسند عناصر سےفائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے’ کانسٹیبل ملک ناز شہید کے شوہر عبدالغنی بھی پہلے […]
لاہور (اردو ٹائمز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لاہور میں برقی روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے قائد محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور سینئر وزیر محترمہ مریم اورنگزیب کے شکر گزار ہیں جن کی قیادت میں ان کے حلقے […]