اسلام آباد (اردو ٹائمز) میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا88 واں یوم پیدائش آج 4اپریل کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں منعقد تقریبات میں میجر اکرم شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔میجر محمد اکرم شہید 4اپریل 1938 کو ضلع گجرات کے علاقہ ڈنگہ میں پیدا ہوئے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) مشرق وسطیٰ کے بحران کے باوجود حکومت نے اضافی بوجھ اٹھایا ہے۔ وزیراعظم نے ایک ماہ میں اربوں روپے کا ریلیف دے کر عوام کو مشکلات سے بچانے کی کوشش کی،اور بدترین معاشی صورتحال میں عوام کو ریلیف دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کو کرایوں میں اضافے سے روک دیا […]
پیرس (اردو ٹائمز) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ایران کے جوہری پروگرام اور مشرقِ وسطی کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے ذریعے اس مسئلے کا حل ممکن نہیں۔جنوبی کوریا کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا کہ ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل […]