راولپنڈی (اردو ٹائمز) گنجمنڈی پولیس کی فوری کارروائی، گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، پڑوسی ہی چور نکلا، 4 لاکھ سے زائد مالیت کا مسروقہ گھریلو سامان برآمد، گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتارکر لیا، زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیےایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لئے اقدامات کئے۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹرمظفر آباد کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا دو افسران (پائلٹس) 13 رینجرز سمیت 19 شہید’ آئی ایس پی آر کے مطابق ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو ٹیک آف کے دوران فنی خرابی پیش آنے کے باعث حادثہ پیش آیا، شھدا میں کرنل امجد لطیف’ […]