لاہور (اردو ٹائمز) مریم سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند

Share

لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )پنجاب میں چینی سرمایہ کاروں نے 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی۔پنجاب ہاس اسلام آباد میں چین کے اعلی سطح کے وفد نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کی اور پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضا مندی ظاہر کی۔وزیر اعلی کا کہناتھاکہ چین کے تعاون سے پنجاب کو سب سے بڑا آرٹیفشل انٹیلی جنس سینٹر بنانا چاہتے ہیں، چینی کمپنی نواز شریف آئی ٹی سینٹر میں کمپیوٹنگ سینٹر بھی قائم کرے گی۔

ملاقات میں پہلا ای کامرس پلیٹ فارم اور نوازشریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا اور کلاڈ سینٹر قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا، چینی کمپنی پاکستانی نوجوانوں کو آن لائن ورلڈ وائیڈ ٹریڈنگ کی بھی ٹریننگ دے گی۔ لاہور میں اسمارٹ کنٹرول روم، اسمارٹ ٹریفک کنٹرول، اسمارٹ ٹرانسپورٹ، اسمارٹ سینی ٹیشن سینٹر بھی قائم ہوگا۔ اس حوالے سے مریم نواز کا کہنا تھاکہ پنجاب بہت جلد خطے کا آئی ٹی حب بنے گا، بچوں کو آئی ٹی سیکٹر میں سب سے برتر دیکھنا چاہتے ہیں، چینی کمپنی کے تعاون سے ای ٹیکسی سروس کا آغاز بھی کیاجائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download