اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈپلومیٹک فسیلٹیشن اینڈ شٹل سروس کا قبضہ ایم سی آئی کے حوالے کر دیا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) ڈپلومیٹک فسیلٹیشن اینڈ شٹل سروس کا قبضہ خوش اسلوبی سے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ایم سی آئی کے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈی ایم اے کے سپرد کر دیا گیا۔چئیرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایم اے کی ڈائریکٹر ثانیہ حمید پاشا کی سربراہی میں ٹیم نے سابقہ لائسنس ہولڈر النور ویونگ سے سروس کا قبضہ حاصل کیا۔

النور ویونگ نے 4 جنوری 2022 کو شروع ہونے والے تین سالہ معاہدے کی مدت مکمل ہونے پر سروس کا قبضہ بخوشی حوالے کر دیا۔ڈی ایم اے نے شٹل سروس کی کامیاب تحویل کے فورا بعد شہریوں کی سہولت کے لئے اس سروس کو خود چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سی ڈی اے نے اعلان کیا ہے کہ اس روٹ پر نئی اور جدید الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی جو کہ ماحول دوست اور مسافروں کے لئے مزید آرام دہ ہوں گی۔

سی ڈی اے کی جانب سے شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس اقدام کو بھرپور سراہا گیا ہے۔ یہ فیصلہ عوامی خدمت اور بہترین ٹرانسپورٹ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہارہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download